شہباز ہتک عزت کیس میں عمران خان حق دفاع بحال


اسلام آباد:(بیورورپورٹ)شہباز شریف ہتک عزت کیس میں سپریم کورٹ نے عمران خان کا حق دفاع بحال کردیا۔

جسٹس عائشہ ملک نے مختصر فیصلہ سنایا ،بانی پی ٹی آئی کا حق دفاع بحال کرنے کا فیصلہ 2ججز کی اکثریت سے دیا گیا،ایک جج کا اختلافی نوٹ بھی شامل ہے۔