ڈھاکہ :(مشرق نیوز)پاکستان ،بنگلہ دیش نے منشیات کی روک تھام کے تاریخی معاہدے پر دستخط کردئیے۔
وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی اور بنگلہ دیشی وزیر داخلہ صلاح الدین احمد کے درمیان ڈھاکہ میں اہم ملاقات ہوئی، وزارت داخلہ کے درمیان سیکرٹری لیول جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل دینے پر اتفاق،منشیات کی سمگلنگ و استعمال اور نشہ آور اشیا کی روک تھام میں تعاون کےلئے تاریخی معاہدے پر دستخط کیے گئے۔
ایم او یو کے تحت دونوں ممالک منشیات کی غیر قانونی نقل و حمل ،سمگلنگ روکنے کےلئے بھرپور تعاون کریں گے،محسن نقوی نے کہا بنگلہ دیش حکومت کو سیف سٹی پراجیکٹ میں ہر لحاظ سے سپورٹ کریں گے،ملاقات میں پاک بنگلہ دیش دوطرفہ تعلقات، انٹرنل سکیورٹی اور سول آرمڈ فورسز کی ٹریننگ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
الزائمر کی بیماری سے نمٹنے کیلئے نیا طریقہ علاج دریافت کر لیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب کا تعصب اور اشتعال انگیزی کیخلاف مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر زور
منشیات کوئین پنکی گینگ کیلئے کام کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار
اداکارہ مومنہ اقبال کا علامہ ناصرمدنی کو 19 کروڑ ہرجانے کا قانونی نوٹس
فیفا ورلڈکپ میں 32 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا، مزید نئے ریکارڈز بننے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
ایران اچھا برتاو کریگا تو 300 ارب ڈالر کے فنڈ تک رسائی حاصل کرسکتا ہے: ٹرمپ
امریکہ اور ایران مفاہمت میں پاکستان نے تاریخی کردار ادا کیا: صدر زرداری
ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر باضابطہ دستخط ہوگئے
پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان



















