لاہور: (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے پنجاب اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت نے ہمیشہ پارلیمانی روایات، برداشت اور جمہوری اقدار کا احترام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب ہم اپوزیشن میں تھے تو ہمیں چند منٹ سے زیادہ بولنے کی اجازت نہیں دی جاتی تھی، جبکہ آج حکومت اپوزیشن کو مکمل تحمل کے ساتھ سن رہی ہے۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اسپیکر کی کرسی کا احترام ایوان کی روایت اور قواعد کا تقاضا ہے، اس لیے چیئر کے کنڈکٹ کو چیلنج کرنا مناسب نہیں۔ انہوں نے اپوزیشن کو تنقید برائے تنقید چھوڑ کر عوامی فلاح کے لیے مثبت کردار ادا کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ پوائنٹ اسکورنگ اور مذہبی ٹچ کے ذریعے سیاست کرنے کے بجائے اگر اپوزیشن ایک بھی ڈھنگ کا عوامی کام کر لیتی تو آج اس کی بھی بات ہوتی۔
کالعدم ایکشن کمیٹی کی دہشتگردی، فورسز،شہریوں پر حملہ، 2اہلکار شہید
امن کےلئے آپریشن ناگزیر ،شرپسندوں کو نہیں چھوڑیں گے، سیکرٹری داخلہ آزاد کشمیر
حملوں کاخطرہ، یورپی پروازوں کو خلیجی حدود میں پرواز نہ کرنے کاانتباہ
اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کو سخت نشانہ بنانے کی دھمکی دیدی
امریکی ثالثی،روم میں اسرائیل ،لبنان مذاکرات کا آغاز
بین الاقوامی تنازعات کا پرامن حل ناگزیرہے،اسحاق ڈار
کیش لیس نظام سے پائیدار معاشی ترقی ہوگی،شہبازشریف
فیلڈ مارشل کا دورہ ترکیہ، دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پراتفاق
پنجاب کی بیوروکریسی میں وسیع اکھاڑ پچھاڑ، متعدد افسروں کے تقرر و تبادلے
سعودی عرب پر حملے ناقابل قبول،جارحیت امن و استحکام کےلئے سنگین خطرہ ہے،وزیراعظم



















