دبئی(مشرق نیوز) قومی ویمن ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی،ون ڈے میں ایک درجہ تنزلی ،آئی سی سی نے سالانہ رینکنگ جاری کر دی۔
ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی ٹیم ایک درجہ ترقی کرکے 7ویں سے چھٹی پوزیشن پر آ گئی ،آسٹریلیا بدستورپہلے نمبر پر ،جنوبی افریقہ دوسری، بھارت تیسری، انگلینڈ چوتھی اور نیوزی لینڈ کی پانچویں پوزیشن ہے۔
دوسری جانب ویمن ون ڈے رینکنگ میں پاکستانی ٹیم ایک درجہ تنزلی سے 8 ویں پوزیشن پر چلی گئی۔
انسداد پولیو مہم 18 مئی سے شروع ہوگی ، ایک کروڑ 90 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائینگے
صوبہ پنجاب کی ترقی کا سنہرا اور شاندار دور شروع ہوچکا: وزیراعلیٰ مریم نواز
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ، 50 سالہ شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
جنت مرزا کو اپنی فلم میں لینا تباہی کے سوا کچھ نہیں تھا: سید نور
کرکٹ میں اے آئی سے چھکے لگانے کی صلاحیت میں اضافے کا پلان
معرکہ حق میں پاکستان نے بھارت کو واضح اور دوٹوک پیغام دیا: خواجہ آصف
ملکی ترقی کیلئے مقامی سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہوگا: وفاقی وزیر خزانہ
سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت ہم پلہ عدالتیں ہیں:چیف جسٹس پاکستان
امریکی صدر نے پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر پروجیکٹ فریڈم روکدیا
سعودی عرب کی طرف سے امن کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت



















