ضمنی الیکشن سینٹ ، امیدوار فائنل کرنے کیلئے پی ٹی آئی کاپارلیمانی بورڈ تشکیل

پشاور:(بیورورپورٹ)ضمنی الیکشن سینٹ میں امیدوار فائنل کرنے کیلئے پی ٹی آئی نے 9رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا۔

اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین ہوں گے، سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی، اکبر ایوب ، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر ،جنرل سیکرٹری علی اصغر ،عاطف خان، شاہد خٹک، صبغت خان ،خان جدون بورڈ کاحصہ ہیں۔