کراچی،کوئٹہ :(بیورورپورٹ) سابق گورنر بلوچستان نواب اکبر خان بگٹی کے صاحبزادے کراچی میں انتقال کر گئے۔
ترجمان بگٹی ہاﺅس کے مطابق نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا، نمازہ جنازہ اور تدفین کا حتمی اعلان مشاورت کے بعد کیا جائیگا۔
سابق گورنر بلوچستان نواب اکبر خان بگٹی کے صاحبزادے انتقال کر گئے



















