لاہور:(اپنے رپورٹر سے)قائد ن لیگ نوازشریف نے پٹرولیم قیمتوں میں کمی کافائدہ عوام کو پہنچانے کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات کی،دونوں رہنماوں کی ملاقات ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہی، شہباز شریف نے ملکی مجموعی سیاسی ، مزید پڑھیں
اہم خبریں

