اسلام آباد:(بیورورپورٹ)نئے بجٹ کےلئے حکومت ،اتحادی جماعت کے مذاکرات میں اہم پیشرفت ،پیپلزپارٹی نے این ایف سی ایوارڈ میں ترمیم کی بجائے متبادل تجاویز پیش کردیں۔
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے تعلیم ، صحت کے شعبے وفاق کو واپس دینے پرمشاورت کیلئے مزید وقت مانگ لیا ،بی آئی ایس پی کو صوبوں کے سپرد کئے بغیر فنڈز کے فارمولے میں تبدیلی کی تجاویز زیرغور ہے،حکومت، پیپلز پارٹی کی ترقیاتی فنڈز سفارشات کو بجٹ کا حصہ بنانے پر آمادہ ہوگئی، پیپلز پارٹی کا ورکنگ پیپر حکومتی ٹیم کےساتھ تفصیلی مشاورت میں شامل ہوگا، پیپلز پارٹی نے سیلاب متاثرہ علاقوں کی بحالی ،انفراسٹرکچر کیلئے اضافی فنڈز مختص کرنے کا مطالبہ کردیا۔
28 ویں آئینی ترمیم پر بھی حکومت ،پیپلز پارٹی کے درمیان پس پردہ رابطے جاری ہیں، بجٹ کی منظوری کے بعد آئینی و مالی معاملات پر پیشرفت کا امکان ہے۔
غیر ملکی خواتین سے اغوا اور زیادتی کیس میں پیشرفت، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کرگیا
بڑا اپ سیٹ، برازیل فٹ ورلڈکپ سے باہر، انگلینڈ بھی کوارٹر فائنل میںپہنچ گیا
بشریٰ انصاری کے سابق داماد سے متعلق حیران کن انکشافات، دھوکے باز قرار دیدیا
الیکٹرک بسوں کی سہولت دیہی علاقوں تک پہنچائی جا رہی ہے: وزیراعلیٰ پنجاب
آج سے 10 جولائی تک بارشوں کا امکان، پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
حکومت سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات دینے کیلئے پرعزم ہے: وفاقی وزیر خزانہ
صدر، وزیراعظم کی گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت کی شفاف تحقیقات کی ہدایت
امریکہ کے علاوہ بھارت بھی اسرائیل کا طاقتور اتحادی ملک ہے: نیتن یاہو
قومی تعلیمی ایمرجنسی کے دو سال بعد بھی اڑھائی کروڑ بچے سکول سے باہر
شہیدعلی خامنہ ای کے جنازے کے تعزیتی جلوس کا تہران سے آغاز


















