اسلام آباد:(بیورورپورٹ)نئے بجٹ کےلئے حکومت ،اتحادی جماعت کے مذاکرات میں اہم پیشرفت ،پیپلزپارٹی نے این ایف سی ایوارڈ میں ترمیم کی بجائے متبادل تجاویز پیش کردیں۔
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے تعلیم ، صحت کے شعبے وفاق کو واپس دینے پرمشاورت کیلئے مزید وقت مانگ لیا ،بی آئی ایس پی کو صوبوں کے سپرد کئے بغیر فنڈز کے فارمولے میں تبدیلی کی تجاویز زیرغور ہے،حکومت، پیپلز پارٹی کی ترقیاتی فنڈز سفارشات کو بجٹ کا حصہ بنانے پر آمادہ ہوگئی، پیپلز پارٹی کا ورکنگ پیپر حکومتی ٹیم کےساتھ تفصیلی مشاورت میں شامل ہوگا، پیپلز پارٹی نے سیلاب متاثرہ علاقوں کی بحالی ،انفراسٹرکچر کیلئے اضافی فنڈز مختص کرنے کا مطالبہ کردیا۔
28 ویں آئینی ترمیم پر بھی حکومت ،پیپلز پارٹی کے درمیان پس پردہ رابطے جاری ہیں، بجٹ کی منظوری کے بعد آئینی و مالی معاملات پر پیشرفت کا امکان ہے۔
ورچوئل تھانوںاور سمارٹ پٹرولنگ جیسے منصوبوں پر کام تیز
پیپلز پارٹی کولاہور میں ازسرنو مضبوط بنانے کیلئے اقدامات شروع
مریم نواز کی طرز حکمرانی دنیا میں توجہ کا مرکز ہے: پیر اشرف رسول
سکیورٹی، نگرانی اور نظام کی بہتری کیلئے پنجاب حکومت کا ”سیف جیلز پراجیکٹ“ شروع
ٹیکس دہندگان پر کوئی اضافی بوجھ ڈالے بغیر ریونیو اہداف حاصل کریں گے،وزیر خزانہ پنجاب
ساہیوال کلب کے تعمیراتی معیار پر سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا: کمشنر ساہیوال
اتائیوں کیخلاف کریک ڈاون، ایک ماہ میں مزید 646 غیر قانونی مراکز سیل
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلاءکو 190 ملین پاونڈ کیس میں دلائل کیلئے آخری مہلت
فٹ بال ورلڈکپ، پرتگال اور امریکہ کو بھی شکست، بیلجیم ، سپین کوارٹر فائنل میں
اداکارہ اسماءعباس کا 60 سال سے زائد عمر کی تنہا خواتین کو شادی کا مشورہ


















