دمشق:(مشرق نیوز)انسانیت کیخلاف جرائم،عدالت نے شام کے سابق صدربشار الاسد کو بھائی سمیت سزائے موت سنا دی۔
دمشق کی فوجداری عدالت میں اسد خاندان کا 5 عشروں پر مشتمل اقتدار ختم ہونے کے 20 ماہ بعد خاندان کیخلاف پہلی سزا ہے۔
سرکاری ٹی وی پر براہ راست نشر ہونے والے عدالتی اجلاس کے دوران جج فخرالدین العریان نے کہا بشار الاسد نے ریاستی ایجنسیوں کو جنگی جرائم ، انسانیت کےخلاف جرائم کے ارتکاب کےلئے استعمال کیا۔
انسانیت کیخلاف جرائم،سابق شامی صدربشار الاسد کو بھائی سمیت سزائے موت

















