لاہور،کراچی،پشاور،کوئٹہ:(اپنے نمائندے سے،بیورورپورٹ)پٹرولیم لیوی ،مہنگائی کےخلاف جماعت اسلامی کے ملک گیر مظاہرے،دھرنے،خواتین،بچوں سمیت کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، مظاہرین نے پٹرولیم لیوی،مہنگائی نامنظور ،بھتہ وصولی بند کرو کے نعرے لگائے۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے خطاب کرتے ہوئے کہاعوام نے فیصلہ سنادیا،پٹرولیم لیوی واپس لینے تک احتجاج جاری رہے گا،مطالبات منظور نہ کیے گئے تو تحریک کادائرہ وسیع کردینگے۔
پاکستان کی ثالثی،امریکہ،ایران جنگ بندی میں توسیع پر متفق،تہران نے تردید کردی
قومی سطح پر یکساں ای فائلنگ نظام کیلئے مشاورتی عمل شروع
بلوچستان ،18 دہشتگرد جہنم واصل،3شہری شہید،2جوان زخمی
دریائے چناب پر4 نئے ڈیمز بنانے کا منصوبہ،فزیبلیٹی سٹڈی شروع
اختیارات کا ناجائز استعمال ،قومی اسمبلی کے سکیورٹی اسسٹنٹ معطل
پہلی نیشنل یوتھ پالیسی کا اعلان ،لیبر فورس میں خواتین کا35 فیصد کوٹہ مختص
پاکستان پر قرضوں کا بوجھ 83642ارب کے قریب جاپہنچا
صوبوں کی بات ہو تو غیرت آجاتی ، بچے گٹر میں گرنے پرکیوں نہیں جا گتی؟،مصطفی کمال
سندھ کی تقسیم کسی صورت قبول نہیں کریں گے،مراد علی شاہ
صادق آباد میں سردار عالمگیر خان کوش سمیت 3افراد قتل

















