میرپور (مشرق نیوز) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں غیرسرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے میدان مارلیا۔ 13 نشستوں کے مکمل غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج ایکسپریس نیوز کو موصول ہوگئے جس کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے مزید پڑھیں
اہم خبریں

