لاہور:( اپنے رپورٹر سے) پاکستان ریلویز نے ملک بھر میں صحافیوں کی شریک حیات کیلئے50 فیصد رعایت بحال کر دی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق مطلوبہ دستاویزات پیش کرنے پر اہل شریک حیات 50 فیصد رعایت حاصل کر سکیں گی ،رعایت گرین لائن ، پاک بزنس ،شاہ حسین ایکسپریس کے علاوہ تمام کلاسوں ،ٹرینوں پر دستیاب ہو گی۔
ریلوے نے صحافیوں کی شریک حیات کیلئے50 فیصد رعایت بحال کر دی


















