ہاکی ورلڈکپ 2026،پاکستان ،بھارت ایک گروپ میں شامل

لاہور:(سپورٹس رپورٹر)ہاکی ورلڈ کپ 2026،پاکستان ،بھارت کی ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل ،ڈراز کا اعلان کردیا گیا۔

انگلینڈ ، ویلز کی ٹیمیں بھی گروپ ڈی کا حصہ ہیں،گروپ اے میں نیدرلینڈز، ارجنٹینا، نیوزی لینڈ ،جاپان ،گروپ بی میں میزبان بیلجیئم، جرمنی، فرانس ، ملائیشیا ،گروپ سی میں آسٹریلیا، سپین ،آئرلینڈ اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔