لاہور:(اپنے رپورٹر سے)پنجاب حکومت کا میو ہسپتال میں ادویات ، ڈاکٹرز کی قلت پر ایکشن،چیف ایگزیکٹو کو عہدے سے ہٹا دیا۔
پروفیسر ڈاکٹر ہارون حامد کو فوری طور پر چارج چھوڑنے اورمحکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی،پروفیسر ڈاکٹر شعیب نبی کونیاچیف ایگزیکٹو مقرر کر دیا گیا،محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
ہارون حامد فارغ، ڈاکٹر شعیب نبی سی ای او میو ہسپتال مقرر


















