لاہور: ( ) پی سی بی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے ابتدائی نام آئی سی سی کو بھجوا دیئے۔
کپتان سلمان علی آغا، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب ، فخر زمان ، شاداب خان، بابر اعظم، فہیم اشرف، محمد نواز، عثمان خان اور ابرار احمد کے نام فہرست میں شامل ہیں۔
شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف، سلمان مرزا اور خواجہ نافع بھی ممکنہ سکواڈ کا حصہ ، عبدالصمد، وسیم جونیئر اور عثمان طارق ریزرو کھلاڑیوں میں شامل ہو سکتے ہیں۔
پی سی بی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے ابتدائی نام آئی سی سی کو بھجوا دیئے


















