اسلام آباد: (بیورورپورٹ)149بجلی گھروں میں نیو کلیئر پاور پلانٹس کی کارکردگی بہترین ،نیپرانے سالانہ رپورٹ جاری کردی۔
رپورٹ کے مطابق چشمہ ،کراچی نیو کلیئر پاور پلانٹس نے صحت، حفاظت اور ماحولیات کے شعبے میں غیر معمولی معیار قائم کیااور تمام حفاظتی تقاضوں پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنایا ،بجلی پیدا کرنے، ترسیل و تقسیم کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے مجموعی طور پر 149 اداروں کی جانچ کی گئی ،چشمہ ، کراچی کے جوہری بجلی گھر نمایاں طور پر سرفہرست رہے۔
149بجلی گھروں میں نیو کلیئر پاور پلانٹس کی کارکردگی بہترین


















