اسلام آباد (بیورورپورٹ)عوام کو یکم مئی کا تحفہ،پٹرول6.51،ہائی سپیڈ ڈیزل19.39 روپے لٹر مہنگا ہو گیا-
نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 399 روپے 86 پیسے،ڈیزل کی 399 روپے 58 پیسے فی لٹر ہوگئی ۔
عوام کو یکم مئی کا تحفہ،پٹرول6.51،ہائی سپیڈ ڈیزل19.39 روپے لٹر مہنگا


















