( ) معروف فلمساز اور کے جی ایف چیپٹر 2 کے کو ڈائریکٹر کرتن نداگوڑا کا 4 سالہ بیٹا عمارت کی لفٹ میں پھنس کر ہلاک ہوگیا۔
اطلاعات کے مطابق واقعے کے فوراً بعد ریسکیو کارروائی شروع کی گئی تاہم کمسن بچے چرنجیوی سونرش کو شدید چوٹیں آئیں جو جان لیوا ثابت ہوئیں۔
فلم انڈسٹری کی کئی معروف شخصیات نے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے جب کہ فلمی حلقوں میں سوگ کی فضا قائم ہے۔
معروف فلمساز کرتن نداگوڑا کا بیٹا عمارت کی لفٹ میں پھنس کر ہلاک


















