تہران:(مشرق نیوز)ایران نے رواں سال امریکہ میں شیڈول فٹبال ورلڈکپ کا بائیکاٹ کر دیا۔
وزیر کھیل احمد دنیامالی نے کہا امریکہ کی جانب سے سپریم لیڈر خامنہ ای کو قتل کرنے کے بعد ورلڈ کپ میں شرکت ممکن نہیں، بچوں ،شہریوں کی جانیں غیر محفوظ، کسی صورت ورلڈکپ میں حصہ نہیں لیں گے۔
ایران نے امریکہ میں شیڈول فٹبال ورلڈکپ کابائیکاٹ کر دیا


















