کیف:(مشرق نیوز)روسی فوجی کو مارنے پر پوائنٹس ، یوکرین نے جنگ کو ”ویڈیو گیم‘ ‘بنا دیا۔
رپورٹس کے مطابق یوکرینی ڈرون آپریٹرز ،فوجی یونٹس، روسی فوجیوں یا فوجی سازوسامان کو نشانہ بنانے کے بعد ویڈیو بطور ثبوت اپ لوڈ کرتے ،تصدیق کے بعد پوائنٹس ملتے ہیں بعد ازاں پوائنٹس ڈرونز، الیکٹرانک وارفیئر سسٹمز و دیگر فوجی آلات حاصل کرنے کےلئے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔
حکام نے کہا مقصد محاذ پر موجود یونٹس کی کارکردگی، وسائل کی تقسیم اور جنگی موثریت کو بہتر بنانا ہے،ناقدین نے کہاجنگ میں انسانی جانوں کو پوائنٹس ،سکور سے جوڑنا اخلاقی طور پر متنازع عمل ،اقدام سے جنگ کے انسانی المیے کو مقابلے یا کھیل کی شکل مل سکتی ہے۔
پی آئی سی میں تشخیصی ٹیسٹ بند، معاملہ پنجاب اسمبلی میں اٹھا دیا گیا
پنجاب سے 35 ہزار 719 غیر ملکی باشندے ڈی پورٹ
پنجاب ، 9 لاکھ کسان کارڈ ، 360 ارب روپے کے بلاسود قرضے فراہم
ریڈ بال کیمپ میں شامل زخمی کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ آج لئے جائیں گے
توثیق حیدر اور فرح سعدیہ کی سوشل میڈیا پر نکاح کی زیر گردش خبروں کی تردید
مالی سال 2026-27ء کے بجٹ میں ہوئے فیصلوں پر عملدرآمد شروع
بھارت جنگ کے بیج بونے سے گریز کرے: اسحاق ڈار
آزاد کشمیر: انٹیلی جنس ایجنسیوں کو کالعدم ایکشن کمیٹی کے غیر ملکی روابط کے شواہد مل گئے
بلوچستان کی سرحد پر افغان طالبان رجیم کے 4 ڈرونز مار گرائے، آئی ایس پی آر
ضرورت پڑی تو ایران پر پھر حملہ کریں گے: اسرائیلی وزیراعظم


















