اسلام آباد: (بیورورپورٹ)پیپلز پارٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا سرکاری ملازمین، پنشنرز ،زراعت سے منسلک لوگ بجٹ سے فوری متاثر ہوتے ہیں، سرکاری ملازمین، پنشنرز اور زراعت سے منسلک طبقہ دباوکا شکار رہتا ہے،تنخواہوں میں اضافے کو 7 سے بڑھا کر 10 فیصد کیا جائے۔
آزاد کشمیر انتخابات کے معاملے پرن لیگ،پی پی میں ٹھن گئی،ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری میں شدت
ریلوے کی پریمیئم ٹرین شالیمار ایکسپریس ایک ماہ کیلئے معطل
ٹیکس چوری میں ملوث افراد ، کارباروں کیخلاف قانونی کارروائی کاحکم
لاہور میں پی ٹی آئی رہنما چودھری عبداللہ طاہر قتل
وزیراعظم، فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات،تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
ماورائے عدالت قتل کے الزام میں بنگلہ دیشی فوجی افسر گرفتار
انتظامات کو جدید بنانے کیلئے 4سالہ حج پالیسی متعارف
فلسطین پر اسرائیلی قبضے تک مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن ممکن نہیں، پاکستان
قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی نشستیں بڑھانے کیلئے درخواست دائر
ایران نے چین سے فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا



















