لندن: (مشرق نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے آئرش نژاد سرمایہ کار کیمرون او ریلی سے منگنی کرلی ،دونوں کی شادی جلد متوقع ہے۔
برطانوی اخبار کے مطابق 52 سالہ جمائماگولڈسمتھ ،62 سالہ کیمرون اوریلی کے درمیان تعلق ایک سال سے زائد عرصے سے قائم تھا،دونوں کی ملاقات فلمی منصوبوں کے دوران ہوئی ،کیمرون او ریلی بطور ایگزیکٹو پروڈیوسر کام کر رہے تھے۔
جمائما نے آئرش نژاد سرمایہ کار کیمرون اوریلی سے منگنی کرلی



















