کترینہ کیف اور وکی کوشل کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

( )اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وکی کوشل نے مداحوں کو خوشخبری سنائی۔

اداکار نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

خوشی کا بنڈل آ گیا ، بے پناہ محبت اور تشکر کے ساتھ اپنے بچے کو خوش آمدید کہتے ہیں۔