اسلام آبا د،نئی دہلی:(بیورورپورٹ،مشرق نیوز)بھارتی میڈیا بھی پاک بحریہ کی شجاعت، جرات اور بہادری کی داستانیں اپنے عوام کو سنانے پر مجبور ہو گیا۔
نامور ویب سائٹس این ڈی ٹی وی، ٹائمز آف انڈیا اور دی اکنامک ٹائمز پر پاک بحریہ کی کارکردگی کو سراہاگیا،تعریفیں کی جا رہی ہیں۔
بھارتی میڈیا نے تصدیق کرتے ہوئے کہا پاکستان بحریہ نے بحیرہ عرب میں فنی خرابی کے باعث پھنسنے والے بھارتی جہاز کو مدد،عملے کو خوراک، طبی سہولت اور ہنگامی امداد فراہم کی۔
بھارتی میڈیا بھی پاک بحریہ کی شجاعت، بہادری کا معترف



















