واشنگٹن:(بیورورپورٹ)برطانیہ نہ ہوتا تو امریکہ میں لوگ فرانسیسی بول رہے ہوتے،برطانوی بادشاہ کنگ چارلس نے یورپ کو طعنہ دینے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کرارا جواب دیدیا۔
وائٹ ہاو¿س میں شاہی خاندان کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیے کے دوران شاہ چارلس سوم اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا،برطانوی بادشاہ نے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کو پرانے بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا جناب صدر آپ نے کہا اگرامریکہ نہ ہوتا تو یورپی ممالک جرمن بول رہے ہوتے میں کہتا ہوں اگر ہم نہ ہوتے تو آپ فرانسیسی بول رہے ہوتے۔
پروسیسڈ غذاوں اور پٹھوں کی خراب صحت کے درمیان ممکنہ تعلق کا انکشاف
آئندہ 5 روز تک ملک میں شدید گرمی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
این سی سی آئی اے کا غیر قانونی کال سینٹر کے خلاف کریک ڈاون
میٹ گالا، ایشا امبانی کی ”سونے کی ساڑھی“ نے دھوم مچا دی
متعدد اہم آسٹریلوی کھلاڑی دورہ پاکستان سے غائب
معرکہ حق میں قومی اتحاد ہماری سب سے بڑی طاقت ثابت ہوا: اسحاق ڈار
لائسنس ہولڈرز کا غیرفعال ہونا فائیو جی کی کامیاب لانچنگ میں بڑی رکاوٹ
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے ہیں: امریکی صدر
امریکی تجاویز پر ایرانی جواب آج واشنگٹن بھجوائے جانے کا امکان
بجلی کی سبسڈی نظام کا موجودہ طریقہ کار ختم کرنے کا فیصلہ



















