کیلی فورنیا(مشرق نیوز)میٹا نے انسٹاگرام کے ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایمز) میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
فیصلہ 8 مئی سے نافذ ہوگا ،بنیادی وجہ فیچر کا کم استعمال بتایا جا رہا ہے،اقدام سے صارفین کی سکیورٹی اور ڈیٹا کے تحفظ پر خدشات بڑھ گئے ۔
میٹا نے کہا بہت کم صارفین نے انسٹاگرام پر انکرپٹڈ میسجنگ کو اپنایا جبکہ محفوظ رابطے کےلئے صارفین واٹس ایپ استعمال کر سکتے ہیں۔
میٹا نے انسٹاگرام کے ڈائریکٹ میسجز میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا



















