اسلام آباد:(بیورورپورٹ) پاکستان کا بڑا اقدام، متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان 2 ارب ڈالر رواں مہینے کے آخر میں ابوظہبی کو واپس کرے گا، رقم اکاونٹ میں سیف ڈیپازٹ کے طور پر موجود ،پاکستان 6 فیصد شرح سے سود ادا کررہا تھا،دسمبر 2025 میں رقم ایک مہینے پھر 2مہینے کیلئے رول اوور کی گئی،موجودہ بین الاقوامی صورتحال کے پیش نظر یو اے ای نے رقم کی فوری واپسی کا مطالبہ کیا تھا۔
پاکستان کا بڑا اقدام،امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا



















