اسلام آباد:(بیورورپورٹ)افغانستان میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن غضب للحق شروع ہونے کے بعد پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں کمی ،عرب نیوز نے سینٹر فارریسرچ اینڈ سکیورٹی سٹڈیز نے رپورٹ شائع کر دی۔
رپورٹ کے مطابق فروری کے مقابلے مارچ کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں 59 فیصد کمی ہوئی،دہشتگردوں کی ہلاکتیں عکاسی آپریشنز مربوط، موثر اور مہلک ثابت ہورہے ہیں، دہشتگردوں نے بلوچستان، خیبر پختونخوا، اسلام آباد میں نہتے شہریوں پر حملے کیے۔
آپریشن غضب للحق ،دہشتگردی واقعات میں 59 فیصد کمی



















