دبئی(مشرق نیوز) قومی ویمن ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی،ون ڈے میں ایک درجہ تنزلی ،آئی سی سی نے سالانہ رینکنگ جاری کر دی۔
ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی ٹیم ایک درجہ ترقی کرکے 7ویں سے چھٹی پوزیشن پر آ گئی ،آسٹریلیا بدستورپہلے نمبر پر ،جنوبی افریقہ دوسری، بھارت تیسری، انگلینڈ چوتھی اور نیوزی لینڈ کی پانچویں پوزیشن ہے۔
دوسری جانب ویمن ون ڈے رینکنگ میں پاکستانی ٹیم ایک درجہ تنزلی سے 8 ویں پوزیشن پر چلی گئی۔
میلیسا بریرا کا دباو کے باوجود فلسطین کی مکمل حمایت کا اعلان
بابر اعظم انجرڈ یا وجہ کوئی اور؟ فیصل اقبال کی ذو معنی پوسٹ
وزیراعظم شہباز شریف 23 تا 25 مئی چین کا دورہ کرینگے
وزیراعظم کی نواز شریف سے سیاسی صورتحال، حکومتی امور پر تبادلہ خیال
پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کی 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری
مغربی کنارے میں اسرائیلی اقدامات عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: پاکستان
جنگ کے مکمل خاتمے کیلئے امریکی تجویز پر ایران کا جواب آج آسکتا ہے: صدر ٹرمپ
ایران کیساتھ امریکہ کے مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں ہونگے: وال سٹریٹ جرنل
پٹرول14.92 ،ڈیزل15 روپے لٹر مہنگا
لاہور کتھک فیسٹیول کے پہلے روز رنگا رنگ ، فکر انگیز سرگرمیاں



















