لاہور،کراچی،پشاور،کوئٹہ:(اپنے نمائندے سے،بیورورپورٹ)پٹرولیم لیوی ،مہنگائی کےخلاف جماعت اسلامی کے ملک گیر مظاہرے،دھرنے،خواتین،بچوں سمیت کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، مظاہرین نے پٹرولیم لیوی،مہنگائی نامنظور ،بھتہ وصولی بند کرو کے نعرے لگائے۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے خطاب کرتے ہوئے کہاعوام نے فیصلہ سنادیا،پٹرولیم لیوی واپس لینے تک احتجاج جاری رہے گا،مطالبات منظور نہ کیے گئے تو تحریک کادائرہ وسیع کردینگے۔
چاند نظر نہیں آیا، 12 ربیع الاول 26 اگست کو ہوگی
بادامی باغ ،موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید
پاکستانی طلبہ کے مسائل حل کرینگے،برطانوی ہائی کمشنر کی وزیر قانون کو یقین دہانی
پاکستان ،ناروے کا تنازعات کے پرامن حل پر اتفاق،بھارت پانی کو ہتھیار بنانا بند کرے،اسحاق ڈار
آزاد کشمیر میں کامیابی عوامی اعتماد کی عکاس ہے،اسحاق ڈار
جنسی بلیک میلنگ و مالی فراڈ میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب، 114 غیر ملکی گرفتار
بھارت،سکھ رہنما وسابق نائب وزیراعلیٰ پنجاب قاتلانہ حملے میں زخمی
پی اینڈ ڈی کی زیر تعمیر عمارت سے گر کر مزدور جاں بحق،2زخمی
الحمرا میں جشن آزادی میوزک کنسرٹ، شہدا،غازی تاقیامت فخر رہیں گے،عظمیٰ بخاری
قومی اسمبلی ،سینٹ کا اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کی سمری ارسال


















