عدالتی حکم پر عملدرآمد،عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی

راولپنڈی(بیورورپورٹ)سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد،سابق وزیراعظم عمران خان کی بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی۔

وفاقی وزیر نے بھی عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے کی تصدیق کردی،خیال رہے بانی پی ٹی آئی کے بیٹے قاسم اور سلیمان لندن میں مقیم ہیں۔