سٹاک ہوم: ( ) ادب کا نوبل انعام ہنگری کے ادیب لاسلو کراسناہورکائی کے نام کر دیا گیا ، 1.2 ملین ڈالر کی رقم بھی مصنف کو ملے گی۔
سویڈش اکیڈمی کے مستقل سیکرٹری اور ادبی مؤرخ ماٹس مالم نے کہاسال 2025ء کا ادب کا نوبل انعام ہنگری کے مصنف لاسلو کراسناہورکائی کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ، وجہ عمومی طور پر دہشت زدہ کر دینے والے ماحول میں فنی تخلیق کی طاقت کی بار بار تصدیق کر دینے والے آرٹ کے طور پر بصارت سے بھرپور اور اپنی گرفت میں لے لینے والی تصنیفات ہیں۔
ادب کا نوبل انعام ہنگری کے لاسلو کراسناہورکائی کے نام



















