لاہور(شوبز رپورٹر)ایک اور پاکستانی اداکارہ کو طلاق ،انوشے عباسی نے شوہر اینان عارف سے علیحدگی کی تصدیق کردی ۔
انوشے عباسی نے انکشاف کیا درحقیقت طلاق 2019 میں ہی ہو چکی تھی لیکن عوامی سطح پر تب تک ظاہر نہیں ہونے دیا جب تک والدہ حیات تھیں، رشتہ محض 5سال ہی چل سکا، اپنی ماں کو بیمار رہتے ہوئے پریشان نہیں کرنا چاہتی تھی اسی لیے خبر کو میڈیا سے دور رکھا،وقت گزرنے کےساتھ زخم بھر گئے اسی لیے اب معاملے پر کھل کر بات کر رہی ہوں۔
اداکارہ نے کہاوالد 2012 میں انتقال کر گئے تھے،والدہ کے جانے کے بعد تمام بہن بھائی ایک دوسرے کے اور قریب ہو گئے،یہی والدین کی خواہش تھی۔
ایک اور پاکستانی اداکارہ کو طلاق ،انوشے عباسی نے تصدیق کردی



















