پولینڈ نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت سے انکار کر دیا

وارسا:(مشرق نیوز) پولینڈ نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت سے انکار کر دیا۔

وزیراعظم پولینڈ نے واضح کیا مشرق وسطیٰ کی صورتحال نہایت حساس و پیچیدہ ،کسی بھی بین الاقوامی فورم میں شمولیت سے قبل تمام پہلووں کا بغور جائزہ لینا ضروری ہے،پولینڈ خطے میں امن و استحکام کا خواہاں ایسے کسی اقدام کا حصہ نہیں بننا چاہتا جس سے سفارتی توازن متاثر ہو۔