ماسکو: (مشرق نیوز) امریکہ ،روس میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو محدود کرنےوالا آخری معاہدہ نیو سٹارٹ ختم ہوگیا۔
دونوں فریقوں کے درمیان توسیع یا کسی متبادل منصوبے پر کوئی اتفاق رائے نہیں ہو سکا،روسی صدر کے معاون یوری اوشاکوف نے کہا روس سفارتی ذرائع کے ذریعے سٹریٹجک استحکام برقرار رکھنے کےلئے پرعزم ہے۔
امریکہ ،روس میں جوہری ہتھیاروں کو محدود کرنےوالا معاہدہ ختم



















