تل ابیب:(مشرق نیوز)اسرائیلی فوج میں پہلی بار مسلم خاتون افسر عربی ترجمان مقرر ، ایلا واویا چند ہفتوں میں کرنل اویخائی ادرعی کی جگہ سنبھالیں گی ۔
36 سالہ میجر ایلا واویاکوسوشل میڈیا پر “کیپٹن ایلا” کے نام سے جانا جاتا ، اسرائیلی فوج کی صف اول کی مسلم عرب خاتون افسروں میں شمار ہوتی ہیں،عہدے پر ترقی دے کر لیفٹیننٹ کرنل بنایا جائے گا،ایلا واویا سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک ، ٹک ٹاک پر 5 لاکھ اور ایکس پر 2 لاکھ کے لگ بھگ فالوورز ہیں۔
اسرائیلی فوج میں پہلی بار مسلم خاتون افسر عربی ترجمان مقرر



















