اسلام آباد:( ) حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لٹر اضافہ کردیا ۔
پٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 268 روپے 38 پیسے فی لٹرمقرر کی گئی ہے۔
پٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے فی لٹر پر برقرار رکھی گئی ۔
ڈیزل 11.30 روپے لٹر مہنگا



















