اسلام آباد:(بیورورپورٹ)مخصوص نشست پر جے یو آئی کو بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نے حنا کی درخواست مسترد کرکے صدف احسان کو بطور رکن قومی اسمبلی برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا دیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق صدف احسان کی قومی اسمبلی رکنیت برقرار رہے گی ،ڈی نوٹیفائی نہیں کیا جائے گا،حنا فیصلے کو چیلنج کرنے کےلئے الیکشن ٹربیونل سے رجوع کر سکتی ہیں۔
مخصوص نشست پر جے یو آئی کو بڑا جھٹکا، حنا کی درخواست مسترد



















