سرینگر:(مشرق نیوز)کٹھ پتلی بھارتی عدالت نے حریت رہنما اور تنظیم دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کو سیاسی مقدمے میں مجرم قرار دے دیا۔
دہلی کی عدالت نے آسیہ اندرابی کو دہشتگردی، دہشتگردوں کی مالی معاونت اور دہشتگرد تنظیم کی رکنیت کے الزامات سے بری مگر سازش و حمایت کے الزامات میں مجرم ٹھہرا یا،جج چندر جیت سنگھ نے طے کیا انسداد غیر قانونی سرگرمی ایکٹ کے تحت دہشتگردی کے الزامات ثابت نہیں ہوئے،سیکشن 20 (دہشتگرد تنظیم کی رکنیت)، سیکشن 17 (دہشتگردی کے مالی تعاون) اور سیکشن 121 (ریاست کےخلاف جنگ) کے تحت بری کیاجاتاہے۔
عدالت نے واضح کیا ریکارڈ میں کوئی گواہ ایسا نہیں ہے جو کسی دہشتگرد عمل میں براہ راست ملوث ہونے کا ثبوت دے،آسیہ اندرابی کی تقریریں، انٹرویوز ، سوشل میڈیا پوسٹس مربوط منصوبے کی عکاسی اورکشمیری علاقوں میں غیر قانونی قبضے، علیحدگی پسندی، ملیشیاوں کی تعریف و مزاحمت کی ترغیب دیتی ہیں۔
مقدمے میں حریت رہنما فہمیدہ صوفی ،ناہیدہ نسرین کو بھی قصوروار ٹھہرایا گیا۔
بھارتی سورما گھر میں ڈھیر،افریقہ نے غرور خاک میں ملا دیا،انگلینڈ نے لنکا کو دبوچ لیا
فلوریڈا ،صدر ٹرمپ کی رہائشگاہ میں داخلے کی کوشش کرنے والا شخص ہلاک
پائیدارترقی اگلا ہدف، چینی تعاون رفتار بڑھائے گا، علی پرویز ملک
گرین لینڈ نے امریکی صدر کی بحری طبی مرکز کی پیشکش ٹھکرادی
طالبان ،بی ایل اے دہشتگرد تنظیمیں ،سختی کےساتھ نمٹاجائے،اپوزیشن اتحاد
بنگلہ دیش میں انتقال اقتدار کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس طلب
پاکستان ،بنگلہ دیشی کا تعاون و کثیرالجہتی فورمز پر اشتراک بڑھانے پر اتفاق
پاکستان کے افغانستان میں فضائی حملے،خوارج کے 7 مراکز تباہ،80سے زائد دہشتگرد ہلاک
پنجاب میں بغیر اجازت سرکاری تنصیبات اتارنا یا خرید و فروخت جرم
ایم کیو ایم غیر ذمہ دارانہ بیانات سے گریز کرے،سندھ حکومت



















