حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (بیورورپورٹ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 253.17،ڈیزل 257.08روپے لٹر ملے گا،قیمتیں 15روز تک نافذ العمل رہیں گی۔