پاکستان ،سعودی عرب کےساتھ دفاعی معاہدے پر دستخط نہیں ہوئے، ترکیہ

انقرہ:(مشرق نیوز)ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے پاکستان ،سعودی عرب کےساتھ دفاعی معاہدے پر دستخط نہیں ہوئے۔

اپنے بیان میںترک وزیر خارجہ نے کہا دونوں ممالک کےساتھ دفاعی معاہدے پر بات چیت کی گئی،ترکیہ ایران میں فوجی مداخلت کی مخالفت کرتا ہے۔