واشنگٹن :( ) امریکی سفیر نے کہا ہے چین چاہے تو ایک دن میں روس یوکرین جنگ ختم ہو سکتی ہے۔
میتھیو وٹیکر نے کہا چین کے پاس طاقت ہے، چینی قیادت کو چاہیے روسی صدر پیوٹن کو کال کر کے جنگ ختم کرا دے۔
چین روسی تیل و گیس خریداری بند کر کے روس پر دباؤ ڈال سکتا ہے، عالمی برادری کو جنگ ختم کرانے کیلئے چین سے بات کرنا ہو گی۔
چین چاہے تو ایک دن میں یوکرین جنگ ختم ہو سکتی ہے، امریکی سفیر



















