ڈھاکہ :(مشرق نیوز) بنگلہ دیشی وزیر برائے نوجوانان و کھیل آصف نذرل نے ٹی 20ورلڈکپ میں اظہار یکجہتی پر پاکستان کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہا وزیراعظم شہبازشریف کافیصلہ بالکل مناسب ہے۔
آ صف نذر نے اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کے کابینہ اجلاس سے خطاب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا پاکستان نے بنگلہ دیش کو ٹی 20ورلڈکپ سے باہر کیے جانے پر احتجاجاً بھارت کےساتھ میچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا،واضح موقف پرپاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اظہار یکجہتی کرنے پر شکریہ پاکستان، بنگلہ دیشی وزیر کھیل



















