نیویارک (بیورورپورٹ)آسکر نامزدگی کیلئے بنی3فلمیں ایوارڈز کےلئے نامزد کردی گئیں،اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز نے 98ویں آسکر ایوارڈز کےلئے نامزدگیوں کا اعلان کیا۔
فلموں کا موضوع غزہ کی جنگ ہے،نامزدگی کےلئے پیش کی گئی چند اسرائیلی فلموں کو مسترد کردیا گیا ،زیادہ تر مواد محض پروپیگنڈا اور اسرائیل کو انسان دوست ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی گئی۔
آسکر نامزدگی کیلئے بنی3فلمیں ایوارڈز کےلئے نامزد



















