ماسکو:(مشرق نیوز)روس نے کہا ہے بھارت نے تیل خریداری روکنے کا کوئی عندیہ نہیں دیا۔
ایوان صدر کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا بھارت کی جانب سے تیل خریداری روکنے کی کوئی باضابطہ اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
بھارت نے تیل خریداری روکنے کا کوئی عندیہ نہیں دیا، روس



















