اسلام آباد: (بیورورپورٹ)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے پاکستان کے دشمن کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔
بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کامیابی سے مکمل کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،شہید ہونےوالے جوانوں کیلئے دعاگو ہوں۔
پاکستان کے دشمن کبھی کامیاب نہیں ہوں گے،بیرسٹر گوہر



















