میڈرڈ:(مشرق نیوز)وینزویلا کے صدر مادورو سے اظہار یکجہتی کیلئے سپین کی فٹبال ٹیم نے منفرد انداز کیا۔
فٹبال ٹیم ریئل کلب کے کچھ کھلاڑیوں نے حال ہی میں میچ کےلئے سٹیڈیم پہنچتے وقت ایسے سرمئی نائیکی ٹریک سوٹس پہنے جو وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے وقت وائرل ہونے والے لباس سے بہت مشابہ تھے،سوشل میڈیا صارفین نے طنزیہ تبصرے، میمز اور بحث شروع کر دی۔
وینزویلا صدر مادورو سے اظہار یکجہتی کیلئے سپین کی فٹبال ٹیم کا منفرد انداز



















