کراچی:(بیورورپورٹ)وفاقی حکومت نے نومبر 2025 میں 573 ارب قرض لیا۔
سٹیٹ بینک کے مطابق نومبر میں بیرونی قرضوں کی مد میں 79 ارب ادا کیے گئے،رواں مالی سال کے 5 مہینوں میں حکومت کا قرض 345 ارب کم ہوا،مقامی قرض 147 ارب بڑھا۔
وفاقی حکومت نے نومبر 2025 میں 573 ارب قرض لیا



















