اسلام آباد: (بیورورپورٹ)عوام کیلئے خوشخبری،حکومت نے گیس قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کااعلان کر دیا۔
وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہاوزیراعظم کی ہدایت پر گیس قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی،قطر نے مشکل صورتحال میں کنٹریکٹ کی شرائط برقرار رکھیں، عالمی سطح پر ایل این جی کارگو 30 ڈالر تک گیا پھر بھی قطر نے معاہدے کے تحت فراہمی جاری رکھی،تعلق کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
علی پرویز ملک نے کہا گیس کے گردشی قرض کا فلو صفر ،قرض 3ہزار ارب ،1700 ارب سود کے ہیں، گردشی قرض بڑھ رہا ہوتا تو گیس کی قیمت بڑھانا پڑتی ہے،رواں سال گیس کی قیمت نہیں بڑھائی جائے گی،پاور سیکٹر صبح 800 ایم ایم سی ایف ڈی گیس مانگتا ، دن 12 بجے وہی سیکٹر 400 ایم ایم سی ایف ڈی گیس مانگ رہا ہوتا ہے۔
وزیر پٹرولیم نے کہا پاور سیکٹر نے جنوری میں 200 ایم ایم سی مانگی کہہ رہے ہیں 500 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دیں، انڈس بیسن میں ترکش پٹرولیم نے سمندر میں ڈرلنگ کرنی ہے۔
بھارتی سورما گھر میں ڈھیر،افریقہ نے غرور خاک میں ملا دیا،انگلینڈ نے لنکا کو دبوچ لیا
فلوریڈا ،صدر ٹرمپ کی رہائشگاہ میں داخلے کی کوشش کرنے والا شخص ہلاک
پائیدارترقی اگلا ہدف، چینی تعاون رفتار بڑھائے گا، علی پرویز ملک
گرین لینڈ نے امریکی صدر کی بحری طبی مرکز کی پیشکش ٹھکرادی
طالبان ،بی ایل اے دہشتگرد تنظیمیں ،سختی کےساتھ نمٹاجائے،اپوزیشن اتحاد
بنگلہ دیش میں انتقال اقتدار کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس طلب
پاکستان ،بنگلہ دیشی کا تعاون و کثیرالجہتی فورمز پر اشتراک بڑھانے پر اتفاق
پاکستان کے افغانستان میں فضائی حملے،خوارج کے 7 مراکز تباہ،80سے زائد دہشتگرد ہلاک
پنجاب میں بغیر اجازت سرکاری تنصیبات اتارنا یا خرید و فروخت جرم
ایم کیو ایم غیر ذمہ دارانہ بیانات سے گریز کرے،سندھ حکومت



















